Advertisement
آخری وقت اشاعت:  Tuesday, 21 april, 2009, 18:14 GMT 23:14 PST

تامل ٹائیگرز نے سری لنکن فوج پر ایک ہزار شہریوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سری لنکن حکومت نے اس کی تردید کی ہے۔

صوفی محمد کے مطابق مولانا فضل اللہ سمیت دیگر طالبان کو بھی قاضی عدالتوں میں بلایا جا سکتا ہے۔

ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وکلاء صوفی محمد کی طرف سےجمہوری اورعدالتی نظام کو کفر کہنے پر خاموش کیوں ہیں۔

غزل گائیکی میں اپنے منفرد انداز کے لیے شہرت یافتہ گلوکارہ اقبال بانو منگل کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔

انڈیا الیکشن 2009

آپ کی رائے

  • پاکستان میں جمہوریت اور عدالتوں میں رائج نظام کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟

  • صوفی محمد کا بيان دراصل مطالبات کے نا ختم ہونے والے سلسے کی ايک کڑی ہے۔ اب وہ اس نظام کو مرکز ميں نافذ کرنے اور اسکے کنٹرول کا مطالبہ کرنے ہی والے ہيں۔

    اسد محمد خان

بلاگ

آپ کی تصاویر

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔